پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی چارملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں مالدیپ کوتین صفر سے شکست دے دی۔
اس کامیابی کے بعد پاکستان اب اپنے آخری گروپ میچ میں کل افغانستان کے مدمقابل ہوگا جبکہ سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو بدھ کو کھیلا جائے گا۔