پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریزکادوسرامیچ آج لاہورمیں کھیلا جائے گا۔
میچ سہ پہرساڑھے چاربجے شروع ہوگا۔
پاکستان کوسیریزمیں ایک۔ صفر سے برتری حاصل ہے۔