Sunday, 07 June 2026, 07:27:45 am
 
انڈر 18 ایشیا کپ: دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
June 05, 2026

جاپان کے شہر کاکامی گاہارا میں اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ 2026ء ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل بھارت اور جاپان کے درمیان کل اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔

کانسی کے تمغے کیلئے میچ بھی کل اسی مقام پر ہوگا جس میں پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔