Sunday, 07 June 2026, 07:28:39 am
 
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
June 06, 2026

اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو تین گول سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

جاپان میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف 0-3 سے کامیابی سمیٹی۔ 

میچ میں ملائیشیا کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔