Thursday, 04 June 2026, 11:28:46 pm
 
پاکستان ،آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا
June 01, 2026

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام ساڑھے چار بجے شروع ہو گا۔

پاکستان کو سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔