آج جاپان میں اٹھارہ سال سے کم عمر مردوں کے ہاکی جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے چین کو تین ۔ صفر سے ہرا دیا۔