Tuesday, 06 May 2025, 01:12:07 pm
 
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی عوام مودی سرکاراورگودی میڈیا پربرس پڑے
May 05, 2025

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی عوام مودی سرکار اور گودی میڈیا پر برس پڑے۔

بھارتی عوام نے گودی میڈیا پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ گودی میڈیا نے عوامی شعور دبا کر تنقیدی سوچ کو جرم بنا دیا ۔ گودی میڈیا کے رپورٹر مودی کی تقلید میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ بغیر تحقیق کے ہی ہر جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ گودی میڈیانے لوگوں کی عقل ہی سلب کر لی ہے ۔ عوام کو سچ دکھانے کا دعویٰ کرنے والا گودی میڈیا صرف حکومتی ترجمان بن کر رہ گیا ہے۔