سندھ سے سینیٹ کی خالی عام نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ سندھ اسمبلی کراچی میں جاری ہے۔
پولنگ کا عمل جو صبح نو بجے شروع ہوا بغیر کسی وقفے کے سہ پہر چار بجے تک جاری رہے گا۔
سید وقار مہدی پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے جبکہ نگہت مرزا ایم کیو ایم پاکستان کی امیدوار ہیں۔