آبی تحفظ اور سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں دوروزہ بین الاقوامی آبی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی۔
کانفرنس میں دنیا بھر سے محققین، ماہرین، دانشور اور پالیسی ساز شرکت کرینگے اور آبی وسائل کے انتظام اور تحفظ سے متعلق اہم مسائل پر اظہار خیال کرینگے۔