قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔
ایوان میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات زیربحث آئیں گے۔