Monday, 05 May 2025, 07:32:55 pm
 
ایران کے وزیرخارجہ کی دفترخارجہ خارجہ آمد
May 05, 2025

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بات چیت کیلئے اسلام آباد میں دفتر خارجہ پہنچ گئے ہیں۔

دفتر خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔