جاپان میں ایشیائی کھیلوں کے مردوں کے ٹی ٹونٹی کرکٹ مقابلے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف دوسو بارہ رنز کے ہدف کے تعاقب میں اب سے تھوڑی دیر پہلے تک 16اوورز میں 137 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔
بھار ت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر دوسوگیارہ رنز بنائے تھے۔