ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلے کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کل جاپان کے شہر NISSHIN میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔