جاپان میں ایشیائی کھیلوںمیں مردوں کے ہاکی مقابلوں کاپہلاسیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔
دوسرا سیمی فائنل بھی ملائیشیا اور کوریا کے درمیان آج سہ پہر تین بجے کھیلا جائیگا۔
مقابلوں کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔