Friday, 04 September 2026, 11:11:41 am
 
انڈر 19 ویمنز نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کراچی میں اسٹارز اور چیلنجرز کے درمیان ہوگا۔
September 04, 2026

انیس سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں کے نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج کراچی میں اسٹارز اور چیلنجرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔