خواتین کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔