حکومت اورحزب اختلاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج اسلام آباد میں ہوگا۔
اس سے قبل مذاکرات کے پہلے دور میں اجلاس کے شرکاء نے ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔