ملک بھر میں منشیات کی سمگلنگ کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
گزشتہ ہفتے کے دوران اکیس سو کلو گرام سے زائد منشیات پکڑی گئی اور انچاس منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔