Wednesday, 30 April 2025, 06:06:32 pm
 
قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
August 02, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر ہوگا۔

ایوان میںقانون سازی کے امور سمیت قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔