Wednesday, 02 April 2025, 04:16:48 am
 
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیرمیں3نوجوانوں کوشہید کردیا
March 28, 2025

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کٹھوعہ میں تین نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گھاٹی JUTHANA راج باغ میں محاصرے اور تلاشی کی پُرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔