Friday, 29 March 2024, 04:20:41 pm
ملک بھر میں دو سو پچاس سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے:احسن
May 29, 2023

منصوبہ بندی اورترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں دو سو پچاس سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کئے جائیں گے۔

نارووال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی کوششوں کوسراہا۔احسن اقبال نے کہا کہ نارووال میں سٹیڈیم کی تعمیر پر پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ان کے خلاف مقدمہ بنایا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.