آج رات لاہور میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوںگے۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا ۔