Friday, 09 May 2025, 05:47:46 pm
 
اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے158 رنز کا ہدف
May 03, 2025

لاہور میں کھیلے جا رہے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے158 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر157 رنز بنائے۔