File Photo
اومان کے شہر سلالہ میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں آج (پیر) پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔
پاکستان کو ٹورنامنٹ میں زیادہ گولز کی بنیاد پر بھارت پر برتری حاصل ہے۔