بنگلہ دیش کے سپیکر حافظ الدین احمد کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفد کا استقبال کیا۔
سردار ایاز صادق نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیشی پارلیمانی وفد کی آمد دونوں ملکوں کے پارلیمانی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔