وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی خلا باز کا خلا میں سفر پوری قوم کیلئے بے پناہ خوشی اور فخر کا باعث ہے۔
انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی کا بھی اعادہ کیا۔