Wednesday, 24 June 2026, 07:47:08 am
 
غیرقانونی مقیم افغان مہاجرین میزبان ممالک کیلئے سکیورٹی رسک بن گئے
June 23, 2026

مختلف جرائم میں ملوث غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین میزبان ممالک کیلئے سکیورٹی اور انتظامی چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔

ترکیہ اور جرمنی نے قتل، منشیات اور انسانی سمگلنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا ہے۔

افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترکیہ سے سولہ ہزارچارسو چھتیس افغان مہاجرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔