جنوبی اور مشرقی لبنان پر اسرائیل کے حالیہ شدید فضائی حملوں میں کم از کم سینتالیس شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق 2 مارچ سے لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 3 ہزار 980 شہری جان کی بازی ہار چکے ہیں۔