File Photo
غزہ کے جنوبی علاقے میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں کم سن بچی سمیت دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سات اکتوبر دوہزار تئیس سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہداء کی مجموعی تعداد تہتر ہزار بتیس ہوگئی ہے۔