Thursday, 28 March 2024, 06:47:27 pm
معروف شاعرجوش ملیح آبادی کی 41ویں برسی
February 22, 2023

معروف شاعر جوش ملیح آبادی کی  اکتالیس ویں برسی  بدھ کو منائی گئی ان کا اصل نام شبیر حسن خان تھا۔

 جوش ملیح آبادی نے ابتدائی عمر میں شاعری کا آغاز کیا انہیں انقلابی شاعر کہا جاتا تھا انہوں نے نثر بھی لکھی۔

 وہ انیس سو بیاسی میں آج ہی کے دن اسلام آباد میں وفات پاگئے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.