Tuesday, 13 May 2025, 08:35:51 am
 
ممتاز مصنف مولانا محمد حسین آزاد کی برسی آج منائی جارہی ہے
January 22, 2023

اردو کے ممتاز مصنف مولانا محمد حسین آزاد کی برسی آج منائی جارہی ہے ۔

انہوں نے نثر اور نظم دونوں لکھیں تاہم نثر ان کی وجہ شہرت بنی۔

محمد حسین آزاد کے نمایاں کاموں میں آب حیات ، دربار اکبری اور نیرنگ خیال شامل ہیں۔

انہوں نے اسی برسی کی عمر میں1910ء میں لاہور میں وفات پائی۔