Saturday, 25 July 2026, 02:15:19 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چار بچوں سمیت مزید چھ فلسطینی شہید
July 21, 2026

غزہ پر اسرائیل کے مسلسل حملوں میں آج چار بچوں سمیت مزید چھ فلسطینی شہید ہو گئے۔

اکتوبر 2023 سے غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں اب تک بچوں سمیت 73 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔