ریڈیو پاکستان نے آزمائشی بنیادوں پر اپنی ویب سائٹ کیلئے مستند تلفظ کی اردو ٹاکنگ آن لائن ڈکشنری ''لفظ و آواز کی اردو ڈکشنری'' اپ لوڈ کر دی ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ جلد اس ڈکشنری کا باضابطہ اجراء کریں گے۔
ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ RADIO.GOV.PK کے ہوم پیج پر اِس ڈکشنری تک براہِ راست رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔