Saturday, 17 May 2025, 06:08:27 am
 
وزیراعظم کی شہید سکواڈرن لیڈرعثمان یوسف کے گھرآمد،ورثاء سے تعزیت
May 16, 2025

وزیراعظم شہبازشریف آج (جمعہ) راولپنڈی میں شہید سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف کے گھر گئے اور شہید کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اوربری فوج کے سربراہ سیدعاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے شہید کے لئے فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔