Saturday, 17 May 2025, 11:15:42 am
 
یوم تشکر، یادگار پاکستان اسلام آباد میں خصوصی تقریب
May 16, 2025

یوم تشکر کی مناسبت سے یادگار پاکستان اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب جاری ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔

تقریب میں وفاقی کابینہ کے ارکان،چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹا ف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔