Tuesday, 23 April 2024, 02:40:36 pm
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپوکے پہلے ایڈیشن کے دوران چینی کمپنی کی جانب سے مفاہمت کی سات یادداشتوں پر دستخط
February 16, 2023

کراچی میںمنعقد ہونے والی پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپوکے پہلے ایڈیشن کے دوران چین کی بیرون ملک بندرگاہوں کاانتظام سنبھالنے والی کمپنی نے قابل تجدیدتوانائی ،تعلیم اور ساحلی سیاحت کے اہم شعبوں میں مفاہمت کی سات یادداشتوں پردستخط کئے ہیں۔اس نمائش میں گوادرفری زون اورچین پاکستان اقتصادی راہداری میں تازہ ترین پیشرفت کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔اس بین الاقوامی نمائش میں خصوصی بلوچستان پویلین بہت نمایاں رہاجس میں سمندری شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع کواجاگر کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.