Tuesday, 13 May 2025, 04:01:58 am
 
فوجی آپریشن معرکہ حق کا فاتحانہ اختتام
May 12, 2025

تاریخی شاندار آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی سے فوجی آپریشن معرکہ حق کا فاتحانہ اختتام ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ ماہ کی بائیس تاریخ سے روا ں ماہ کی دس تاریخ تک وسیع تر کشیدگی کو معرکہ حق کا نام دیاگیا جبکہ اس ماہ کی دس تاریخ کو ہونے والا آپریشن بنیان مرصوص انصاف اور ردعمل کے پاکستان کے عزم کا اظہار تھا۔