Tuesday, 13 May 2025, 12:49:03 am
 
پاکستان، بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت
May 12, 2025

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان آج ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا دورہوا۔