Friday, 29 March 2024, 02:41:53 pm
پاکستان میں بیٹھ کر فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں نے افغان صورتحال پر آنکھیں بندکررکھی ہیں:فواد چوہدری
August 14, 2021

اطلاعات ونشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جو پاکستان میں بیٹھے ہیں، اس کے خلاف اوراس کی فوج کے خلاف باتیں کررہے ہیں انہوں نے افغانستان کی صورتحال پر آنکھیں بند کررکھی ہیں۔انہوں نے کہاکہ عوام صرف اسی صورت میں محفوظ ہیں جب ملک کے ادارے مضبوط ہیں ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ ہم اپنی آزادی اور ملک کو اہمیت دیتے ہیں۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ افغانستان کے حکمران نے کئی دہائیوں تک اپنے ملک کولوٹا اور اداروں کی ترقی پر سرمایہ نہیں لگایا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.