پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت نے معیشت کو مستحکم کیا ہے۔
آج اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کو بچانے کے لئے ہمیں مشکل فیصلے کرنا پڑے۔