Tuesday, 01 September 2026, 10:51:20 am
 
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا استنبول کا ایک روزہ دورہ مکمل
August 31, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے استنبول کا ایک روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔

دورے کے دوران انہوں نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں شرکت کی۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی اجلاس میں شریک تھے۔

اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ملاقات بھی کی۔