Thursday, 04 June 2026, 11:26:47 pm
 
پہلا ون ڈے،آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے201 رنز کا ہدف
May 30, 2026

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے201 رنز کا ہدف دیا ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.1 اوورز میں 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے  پہلا ایک روزہ میچ کھیلنے والے عرفات منہاس نے5 وکٹیں حاصل کیں۔