راولپنڈی میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.1 اوورز میں 200 رنز پر آؤٹ ہوگئی
پاکستان نے مطلوبہ ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر 43ویں اوور میں حاصل کرلیا۔