پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔
سیریز ایک۔ ایک سے برابر ہے۔