ڈبلن میں خواتین کھلاڑیوں کی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے ایک میچ میں رات ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پچیس رنز سے ہرا دیا۔
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان ویمن ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے۔