Sunday, 07 June 2026, 08:38:24 am
 

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرکے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی جاری
May 30, 2026

فائل فوٹو

بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے ضلع راجوری کے جنگلات کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر شروع کی گئی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی آج مسلسل آٹھویں روز بھی جاری ہے۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکام نے دشوار گزار علاقوں میں پیرا کمانڈوز تعینات کر کے اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں جبکہ ہیلی کاپٹرر سے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے اور گھنے جنگل میں نقل و حرکت کا سراغ لگانے کے لیے سراغ رساں کتوں سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔