رات اومان کے شہرسلالہ میں جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کود وکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔اس طرح پاکستان اب ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے۔ادھرجاپان کے خلاف اس فتح کے بعد پاکستان نے ہاکی جونیئرعالمی کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیاہے جوروا ں سال دسمبرمیں ملائیشیامیں ہوگا۔