پاکستان اورجرمنی کی جونیئرہاکی ٹیموں کے درمیان تیسرامیچ کل (منگل) لاہور میں کھیلاجائے گا۔
میچ دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔جرمنی کوچارمیچوں کی فرینڈشپ ہاکی سیریزمیں دو۔صفر سے برتری حاصل ہے۔