آج اسلام آباد میں چوتھے اور آخری میچ میں جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو چار ، ایک سے ہراکر دوستی کپ جیت لیا۔