جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے لاہور میں چار میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرا دیا۔
سیریز کا آخری میچ جمعرات کو سہ پہر ساڑھے تین بجے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔